۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے الکراده علاقے میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں 11 افراد جاں بحق اور 30 کے قریب زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں بعض کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

موصل میں دہشتگردوں کو ملنے والی یکے بعد دیگرے شکستوں کے بعد تکفیری دہشتگرد گروہ داعش، عراق کے مظلوم اور نہتے عوام کے خلاف اس قسم کے بزدلانہ حملے کررہا ہے۔


مشخصات

تبلیغات

محل تبلیغات شما
محل تبلیغات شما محل تبلیغات شما

آخرین وبلاگ ها

برترین جستجو ها

آخرین جستجو ها

healthplus فلزیاب تهرانی دامدارباشیم آدرس جدید مشکین کلوپ|مشگین چت|مشکین چت|خیاوچت|خیاو چت سالک ایرانی اسلامی Denise بانک جامع کتاب کمونه Shz|Sina